Class 3 Islamiat Sabaq no 2 Emaniat o Ebadat ایمانیات و عبادات questions and answers

 (1) _ باب دوم

ایمانیات و عبادات

"توحید کا تعارف“

3- درج ذیل سوالات کے مختصر جواب

الف عقیدہ کے کہتے ہیں ؟

جواب عقیدہ :- اسلامی تعلیم کے مطابق کسی

ے حقیقت کا زبان سے اقرار کرنا اور

دل سے اس کی تصدیق کرتا ہے عقیدہ کیلا تا ہے

ب توحید کا معنی و مفہوم تحریر کریں ۔

توحید - تو حید عربی زبان کا لفظ ہے

جس کا معنی ہے ” ایک ماننا ۔


(مفہوم -

اسلام میں توحید سے مراد اللہ تعالٰی کو ایک

ماننا اور یکتا جانتا ہے ۔


ج اللہ تعالی کی کوئی سے دوصفات
بیان کریں ۔
جواب - دوصفات
1- اللہ تعالی ہر چیز کا خالق ( پیدا کرنے والے) ہے۔
ے۔ اللہ تعالی ہر چیز کا رازق رزق دینے والا ہے ۔
4 درجہ ذیل سوالات کو تفصیل سے

الف کلمہ طیبہ اور سورۃ الاخلاص میں
موجود تعلیمات بیان کریں ۔
جواب کلمہ طیبہ - کلمہ طیبہ پر ایمان لانا مسلمان
یہ ہونے کی شرط ہے ۔ کیونکہ اس
کلمے میں ہم اللہ تعالٰی کے ایک ہونے اور حضرت
محمد کے آخری رسول ہونے کی گواہی دیتے ہیں۔
سورۃ الاخلاص :۔ -
سورۃ الاخلاص کے مطابق
اللہ تعالی ایک ہے اور بے نیاز ہے۔ نہ وہ کسی
3

کی اولاد ہے اور نہ اس کی کوئی اولاد ہے۔
اللہ تعالی کے برابر کوئی نہیں ہے۔ تو کلمہ طیبہ
اور سورة الاخلاص ہمیں تو حید کا سبق دیتی ہیں

عقیدہ توحید کے تقاضے بیان کیں۔
جواب توحید کے تقاضے)
ر اللہ تعالی کو تمام کائنات کا خالق و مالک
مانا جائے ۔
ذات و صفات میں اللہ کا کوئی شریک نہیں ہے۔
صرف اللہ کی ذات کو با اختیار اور عبادت کے

(ه) صرف اللہ کی عبادت کریں اور اللہ سے دعائیں
مانگے تاکہ دنیا و آخرت میں کامیابی حاصل کرسکیں۔










Post a Comment

0 Comments

close